1

ملک بھر سے 441 سکولز نیشنل ہاکی پورٹل پر رجسٹرڈ

News Discuss 
پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے ملک بھر میں ہاکی کے فروغ کے لیے جاری سکولز پروگرام میں اہم پیش رفت کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اب تک 441 اسکولز نیشنل ہاکی پورٹل پر رجسٹرڈ ہو چکے ہیں۔ https://www.24urdu.com/03-Aug-2026/180514

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story