1

پیٹرول قیمتوں میں اضافہ، برطانیہ میں یومیہ 2 لاکھ پاؤنڈ کا پیٹرول چوری ہونے لگا

News Discuss 
برطانیہ میں یومیہ تقریباً 2 لاکھ پاؤنڈ کا پیٹرول چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پیٹرول چوری کی مجموعی مالیت میں 48 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ https://www.city42.tv/03-Aug-2026/210594

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story