برطانیہ میں یومیہ تقریباً 2 لاکھ پاؤنڈ کا پیٹرول چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پیٹرول چوری کی مجموعی مالیت میں 48 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ https://www.city42.tv/03-Aug-2026/210594